چلے آئے ہیں پھر بادل، گھٹا ، ساونچلے آئے ہیں پھر بادل، گھٹا ، ساونبڑھانےپھرسے میری روح تڑپنتری خوش رنگ یادوں سے مرے ساجنرواں رہتی ہے میرے قلب کی دھڑکنترا ہونےسےپہلےکچھ نہیں تھا میںتری نسبت نےمجھکوکردیاکُندنتبسُّم ریز ہونٹوں پر سجی لالیبڑا دلکش ترے چہرے کایہ جوبنتبسُّم نے گرا کر بجلیاں دل پربڑھادی ہے دلِ بے تاب کی اُلجھنمحبت اک مہِ کامل ہے اے ہمدممحبت سے جہاں کے بام ودرروشنمحبت جگمگاتی اک حسیں دنیامحبت خوشنُما پھولوں کا اک گلشنمحبت پھول کو چھوتی ہوئی شبنممحبت زعفرانی پھول کا دھوونمحبت تو دھنک رنگوں کا اک منظرمحبت شوخ رنگوں سے سجی دُلہنمحبت ہر ستم اور جور پر غالبرہے ناشاد ہردم پیار کے دُشمنمرایہ حال کہ کل رات اس دل میںتمہاری یاد کی چبھتی رہی سوزنخدا کی یاد سے غافل رہے ہردمہمارے دل کی کیسے دور ہوالجھنصداقت کو پسِ زنداں کیا کس نےامیرِشہر ہیں اس دور کے رہزنلہو اپنا بہاکر پایاہے اسکوسدا قائم رہےیارب مرا گلشناگرچہ دور ہےمنزل تری صفدربڑھو تھامے ہوئےامید کا دامن
No comments